حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے مدارس اور مراکز تحقیق سے وابستہ مدیران اور ذمہ داران کا اجلاس قم میں منعقد ہوا۔ یہ اجلاس حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ آیت‌اللہ اعرافی کی صدارت اور خطاب کے ساتھ مدرسہ علمیہ معصومیہ قم کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا، اجلاس میں حوزہ علمیہ میں تحقیقی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے، علمی معیار کو بلند کرنے اور تحقیقی نظام کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha